364۔ برا بھائی

شَرُّ الْاِخْوَانِ مَنْ تُكُلِّفَ لَهٗ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۴۷۹) بدترین بھائی وہ ہے جس کے لیے زحمت اٹھانا پڑے۔ انسان کی زندگی کا ایک قیمتی سرمایہ اس کے دوست ہوتے ہیں۔ حقیقی دوست کی اہمیت، دوست کی پہچان، دوستی کی حد، دوستی کا اثر جیسے موضوعات امیر المؤمنینؑ نے مختلف الفاظ میں بیان فرمائے ہیں۔ … 364۔ برا بھائی پڑھنا جاری رکھیں